ممبئی : پورن فلموں سے بھارتی شوبز انڈسٹری کا رخ کرنیوالی اداکارہ سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر متحرک نظر آنیوالی بھارتی اداکارہ اکثر و بیشتر اپنے مداحوں کیلئے تصاویر ااور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم حال ہی میں سنی لیون کی اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو ان کے مداحوں میں خوب مقبول ہو رہی ہے اور اس کو اب تک 7 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
View this post on Instagram
بھارتی اداکارہ کی نئی ویڈیو میں انہیں باڈی مساج کرواتے دیکھا جا سکتا ہے ، ویڈیو میں ان کے مینجر سنی راجانی انکی کمر کاباڈی مساجر کی مدد سے مساج کر رہے ہیں تاہم چند سیکنڈز کی دلچسپ ویڈیو نے مداحوں کو بے حد محظوظ کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پوسٹ پر اب تک ڈھیروں کمنسٹس بھی آچکے ہیں جس میں مداح ویڈیو پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.