کورونامیں مبتلامزید 11 مریض انتقال کر گئے

21

 

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں،  مزید 11 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 248 ہوگئی۔

 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں  36 ہزار 678کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں953 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 59 فیصد رہی۔

این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے شکار890مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

 

 

 

تبصرے بند ہیں.