پی ایس ایل : ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

29

 

لاہور : پاکستان سپر لیگ سیون کے لاہور میں میچز جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ کے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور لاہور قلندرز کے کپتان  شاہین شاہ آفریدی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

تبصرے بند ہیں.