پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی پہلی شکست، لاہور قلندرز فتح یاب
لاہور : پاکستان سپرلیگ کے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 52 رنز سے ہرا دیا ہے۔ ملتان سلطانز کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی شکست ہے۔
پی ایس ایل کے 17 ویں میچ میں…