براؤزنگ ٹیگ

ملتان

ملتان کی سیاست کے کئی بڑے ناموں نے پارٹی بدل لی

ملتان : الیکشن 2024 میں ملتان کے کئی بڑے نام دیرینہ ساتھیوں کو چھوڑ کر نئی سیاسی جماعتوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 2024 کا الیکشن کئی سیاسی جماعتوں پر بھاری رہا۔  سالہا سال سے ساتھ نبھانے والے کئی سیاست دان…

ملتان، اسکول پرنسپل بینش سعید نے ایشیا کا ‘پرنسپل آف دی ایئر’ کا ایوارڈ جیت لیا

ملتان: صوفیوں کے شہر ملتان کے ایک اسکول کی پرنسپل بینش سعید نے رواں ماہ ایشیا ایجوکیشن کنکلیو  کے 'پرنسپل آف دی ایئر' کا ایوارڈ  جیت لیا۔ ایشیا ایجوکیشن کنکلیو  ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو شاندار اساتذہ اور معلمین کی کوششوں کو…

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، بارودی مواد برآمد، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور:  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان  کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور،…

چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ: پی ایم اے نے جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں ہڑتال کی کال دے…

ملتان: چلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ پی ایم اے نے جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں ہڑتال کی کال دے دی۔ ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجاً کام بند کردیا۔ ملتان اور لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کر دی۔ …

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی پہلی شکست، لاہور قلندرز فتح یاب 

لاہور : پاکستان سپرلیگ کے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 52 رنز سے ہرا دیا ہے۔ ملتان سلطانز کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی شکست ہے۔ پی ایس ایل کے 17 ویں میچ میں…

پی ایس ایل : ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو فتح کیلئے 183 رنز کا ہدف 

لاہور : پی ایس ایل 7 کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو فتح کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…