news-1503479464-5205_large

بھارتی فلم پارٹیشن 1947 پر پاکستان میں پابندی

لاہور: بالی و وڈ کی نئی ریلیز ہونیوالی فلم پارٹیشن 1947 پر پاکستان بھر کے سینما گھروں میں پابندی لگا دی گئی ۔ فلم میں تاریخ کو مسخ کرکے پیش کیا گیا ہے فلم میں برطانوی راج کے آخری وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کا اہم کردار بھی غلط واقعات کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے اداکارہ ہما قریشی اور منیش دایال نے فلم میں اہم کردار ادا کئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *