download (2)

امریکہ: جن نکالنے کےلئے عامل نے خاتون آگ میں جھلسا کر مارڈالی

واشنگٹنٟ: غربی ممالک میں بھی لوگ جعلی عاملوں کے گرداب سے نکل نہیں پائے لاطینی امریکہ کے ملک نکارا گوا میں ایک عامل نے حاتون کی جان لے لی۔بتایا گیا ہے کہ عامل نے خاتون کا جن نکالنے کے لیے اسے برہنہ کرکے آگ میں پھینک دیا تھا جس کے باعث وہ جھلس کر مرگئی۔کیس کی سماعت کے دوران عامل نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے خاتون کو ایک ہفتے تک بھوکا پیاسا رکھا جس کے بعد اسے آگ میں پھینک دیا گیا تھا۔ اس کام میں چار چیلوں نے بھی عامل کی مدد کی تھی ۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 23 سالہ عامل کو تیس سال جبکہ اس کے چار چیلوں کو چھ چھ سال کے لئے جیل بھیج دیا ۔کی سزا سنادی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *