گلوکارہ آئمہ بیگ سے مداحوں کی بدتمیزی ، شو چھوڑنے کی دھمکی دے دی
لاہور:گلوکارہ آئمہ بیگ لائیوکنسٹر کے دوران مداحوں سے ناراض ہوگئیں ، شو چھوڑنے کی دھمکی دے دی لیکن سوری کہنے پر پرفارمنس جاری رکھی ۔
تفصیلات کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نےاپنے انسٹاگرام پر لائیو کانسرٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کو…