براؤزنگ ٹیگ

Vaccination

شائقین سٹیڈیم میں میچ دیکھنا چاہتے ہیں تو جلد ویکسین لگوالیں: رمیز راجہ

لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اور پی ایس ایل میچز میں اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے ویکسینیشن ‏لازمی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر تماشائیوں کے نام پیغام میں کہا کہ نوجوانو! اگر آپ ویکسی نیٹڈ…

کورونا کی نئی قسم کو روکنا ناممکن ، پاکستان بھی متاثر ہوگا: اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیاویرینٹ  اومی کرون جنوبی افریقا سے شروع ہوا اور یہ انتہائی خطرناک ہے۔ نیا وائرس برطانیہ،سنگاپور سمیت کئی یورپی ممالک تک پہنچ گیا ہے۔اس نے…

کورونا سے بچاؤ کا سب سے بڑا ہتھیار کون سا ہے؟ ماہرین نے بتادیا 

لندن : ماسک کورونا سے بچاؤ کا سب سے محفوظ اور موثر ذریعے ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ماسک لگانے سے کورونا کیسز کی امکانات میں 53 فیصد تک کمی آتی ہے۔  ایک غیرملکی فارما سیکوٹیکل انٹرونشین کی جانب سے منظم جائزے اور میٹا انالسز سے یہ…

پی ڈی ایم بیماری ہے ، اس کو بھی ویکسین لگائیں گے : اسد عمر

پشاور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سردیوں میں آنے والی بیماری کی طرح ہے اس کو بھی ویکسین لگائیں گے ٹھیک ہوجائے گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پوری دنیا میں سردیوں…

پنجاب حکومت کا ویکسی نیشن کرانے والوں کو رعایتیں دینے کا فیصلہ

لاہور: کورونا ویکسی نیشن کرانے والوں کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ویکسینیٹڈ افراد کو بڑی رعایتیں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔   ذرائع کے مطابق ویکسینیٹڈ افراد کو کھانے کی مختلف اشیاء، ٹرانسپورٹ ، اوبر اور کریم پر خصوصی رعایت دی جائے گی…

اتوار کو اسکولوں میں ویکسی نیشن کا خصوصی دن منایا جائے گا: ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن بچوں کیلئے محفوظ ہے ۔ اتوار کو اسکولوں میں ویکسی نیشن کا خصوصی دن منایا جائے گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا…

کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے مثبت نتائج

واشنگٹن : کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کے بعد گولیاں کا تجربہ بھی کامیاب رہا ہے ۔ دو امریکی کمپنیوں کی جانب سے کورونا سے تحفظ کے لیے بنائی گئی منہ کے ذریعے دی جانے والی دوا کے ابتدائی نتائج حوصلہ کن آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق، 2357 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 58 مریض اس مرض میں مبتلا ہو کر موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہزار 423 ہو گئی ہے۔…

این سی او سی نے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

لاہور: ویکسین لگوائیں ورنہ پابندیوں کیلئے تیار ہوجائیں ، این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا ۔ این سی او سی کے مطابق ، ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر یکم اکتوبر سے فضائی سفر پر پابندی…

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 82 افراد کی جان لے لی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کے وار بدستور جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار662 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 480 نئے کیس رپورٹ ہونے کے…