براؤزنگ ٹیگ

Vaccination

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق، 2357 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 58 مریض اس مرض میں مبتلا ہو کر موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہزار 423 ہو گئی ہے۔…

این سی او سی نے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

لاہور: ویکسین لگوائیں ورنہ پابندیوں کیلئے تیار ہوجائیں ، این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا ۔ این سی او سی کے مطابق ، ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر یکم اکتوبر سے فضائی سفر پر پابندی…

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 82 افراد کی جان لے لی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کے وار بدستور جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار662 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 480 نئے کیس رپورٹ ہونے کے…

ڈبلیو ایچ او سے منظور ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو یو اے ای واپسی کی اجازت

ابوظہبی : یواے ای کی نیشنل کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی اور آئی سی اے کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ ویکسین لگوالینے والے رہائشیوں کو ملک واپس آنے کی اجازت کا اعلان کردیا گیا۔ فیصلے کے تحت وہ شہری بھی واپس آسکتے ہیں جو 6 ماہ سے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 580 ہو گئی ہے۔ 3 ہزار 689 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 97 ہزار 887 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل…

عمرہ زائرین کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری، منظور شدہ ویکسی نیشن لازمی

ریاض: سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے عمرہ زائرین کے لئے کورونا ویکسین ایس اوپیز پر مبنی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام ائر لائنز کو ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ منظور شدہ ویکسین کی مکمل…

تیس اگست تک ویکسینیشن نا لگوانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا: کمشنر لاہور

لاہور: کمشنر لاہور نے ویکسینیشن کے حوالے سے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ تیس اگست تک ویکسینیشن نا لگوانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 30 اگست کے بعد سفری سہولیات بھی بغیر ویکسینیشن والے افراد کو نہیں…

ویکسینیشن کے بعد کورونا مریضوں کی اموات کا امکان نہیں رہتا، طبی ماہرین

لاہور: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا سے جتنی اموات ہو رہی ہیں وہ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، ویکسینیشن کے بعد کورونا مریضوں کی اموات کا امکان نہیں رہتا۔ تفصیل کے مطابق ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد…

جب تک آبادی کا بڑا حصہ ویکسین نہیں لگاتا، پابندیاں ناگزیر ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ جب تک آبادی کا بڑا حصہ ویکسین نہیں لگاتا ، پابندیاں ناگزیر ہیں ۔ اپنی ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی ویکسی نیشن کی تعداد حوصلہ افزا ہے ، اس میں تیزی لانا…

کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 528 ہوگئی

اسلام آباد ( نیو نیوز) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 528 ہوگئی ہے جن میں 9874 ڈاکٹرز، 2357 نرسز، 4297 ہیلتھ اسٹاف کورونا پازیٹو ہوچکے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ…