” کبھی کراچی کیلئے کچھ کرنا پڑا تو میری جان بھی حاضر”،شعیب اختر نے کراچی سے محبت کو بیان…
کراچی:سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کراچی اور کراچی والوں سے محبت کو بیان کردیا۔ انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ ا نٹرویو میں کراچی اور کراچی والوں سے محبت کے بارے میں بتایا ہے۔
شعیب اختر نے کراچی کے حالات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ…