براؤزنگ ٹیگ

Sports

حسن علی سے ملاقات کیسی رہی؟،شاہین آفریدی نے کیاکہا؟

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے حسن علی سے ملاقات کا احوال بتایا۔ پاکستان کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کاکہنا ہےکہ میری سٹیڈیم میں حسن علی سے کافی عرصے کے بعد ملاقات ہوئی ۔ میری ان سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ مجھے حسن علی سے…

جونیئر ایشیا کپ :جاپان کوشکست،پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی

صلالہ :جونیئر ایشیا کپ میں جاپان کو پاکستان نے شکست دی کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔عمان میں پاکستان اور جاپان کے درمیان جونیئر ایشیا کپ کے سلسلے میں میچ کھیلا گیا۔ پاکستان نے جاپان کو تین، دو سے شکست دے ۔ اس میچ…

شاہین آفریدی اور شادب خان انگلینڈ کیا کرنے جارہے ہیں؟

لاہور:پاکستان کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان انگلینڈ روانہ ہوگئے ۔شاہین آفریدی اور شاداب خان انگلینڈ کیا کرنے جارہے ہیں۔ وہ ٹی 20 بلاسٹ میں نوٹنگھم شائر کی نمائندگی کریں گے۔ قومی آل راؤنڈر شاداب خان بھی وائیٹالٹی…

سرفراز،مصباح یا بابر؟سب سے اچھا کپتان کون؟علیم ڈار نے کیا کہا؟

لاہور: پاکستان کے امپائر علیم ڈار نے سرفراز ، مصباح اور بابر میں سے بہترین کپتان کے بارے میں بتادیا ہے۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میرے نزدیک پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میں سرفراز ،مصباح اور بابر میں سے سب سے بہتر سرفراز سب سے بہتر ہے۔…

4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیاگیا

لاہور:پی سی بی نے 4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے سلیکشن پینل کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے، ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ…

حسن علی کی کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک

لندن:حسن علی کی شاندار بائولنگ نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک کی ، اس ہیٹ ٹرک کی وجہ سے مداحوں کے دل جیت لئے ۔ حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی…

میسی دوبارہ "بارسلونا” کی ٹیم کا حصہ بنیں گے

سپین:سٹار فٹبالر لیونل میسی دوبارہ "بارسلونا" کی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ فٹبال کلب بارسلونا کے صدر جان لاپورٹا کا بڑااعلان کر دیا۔چند روز پہلے بارسلونا کے لالیگا ٹائٹل جیتنے کے بعد سپینش کلب کے صدر کا کہنا ہے لیونل میسی اور انکے درمیان تعلقات…

نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کیاگیا ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر نائلہ کیانی کےلیے ستارہ امتیازدینے کااعلان کیاگیاہے۔ 2013 میں ثمینہ بیگ پہلی…

وہاب ریاض کا ہاکی کے بیس کھلاڑیوں کو بیس بیس ہزار ماہانہ معاوضہ دینے کا اعلان

لاہور:مشیر ویر اعلی پنجاب وہاب ریاض نے ہاکی کے بیس کھلاڑیوں کو بیس بیس ہزار ماہانہ معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس بارے میں وہاب ریاض کاکہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیاسی معاملات اپنی جگہ پر ہیں لیکن بھارت کو پاکستان اور پاکستان کو ورلڈ کپ…

زمان خان کا انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر سے معاہدہ ہوگیا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کا انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر سے معاہدہ ہوگیا ۔ وہ اس معاہدے کے بعد ٹی 20 بلاسٹ میں حصہ لیں گے۔ زمان خان رواں ماہ کے آخر میں ڈربی شائر کی ٹیم کو جوائن کریں گے۔زمان پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز…