براؤزنگ ٹیگ

Singer

بالی ووڈ کے گلوگار و ریپر ہنی سنگھ کی شادی کے گیارہ سال بعد طلاق

دہلی: بالی ووڈ کے مقبول گلوکار و ریپر ہردیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ گلوکار ہنی سنگھ نے اہلیہ شالنی تلوار کے ساتھ باہمی معاہدے کے ذریعے طلاق حاصل کر…

کار نہر میں گرنے سے پاکستانی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

میانوالی: آج (جمعرات) علی الصبح  ضلع میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے سرائیکی لوک گلوکار شرافت علی خیلوی سمیت 7 افراد  ڈوب کر  جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے…

گردوں کے عارضے میں مبتلا گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

فیصل آباد: گردوں کے عارضے میں مبتلا  تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے۔ اسد کی موت کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی۔ گلوکار اسد عباس کا تعلق  فیصل آباد سے تھا، انہوں نے  کوک اسٹوڈیو سمیت دیگر…

ٹیلر سوئفٹ کے منہ میں مکھی چلی گئی

شکاگو: ہالی وڈ کی گلوکارٹیلر سوئفٹ نے مکھی نگل لی۔ ہالی وڈ کی گلوکارہ کنسرٹ کررہی تھی کہ ان کے منہ میں مکھی چلی گئی۔ یہ واقعہ امریکا کے شہر شکاگو کا ہے۔ ٹیلرسوئفٹ کنسرٹ کررہی تھیں۔ اس کنسرٹ کو دیکھنے والے کافی تعداد…

سیاست میں قدم رکھ رہا ہوں یا نہیں؟،علی ظفر نے خاموشی توڑ دی

لاہور: پاکستانی اداکاروگلوکار علی ظفر نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے معاملے میں خاموشی توڑ دی ہے۔ علی ظفر نے سیاست میں قدم رکھنے کے حوالے سے ٹویٹر پر ایسی تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ علی ظفر نے ٹویٹ کیا کہ مجھ سے…

کلاسیکل موسیقی کے گھرانوں میں بیٹا باپ کی شاگردی نہیں کر سکتا، شفقت امانت علی خان

لاہور: سریلی آواز کے مالک پاکستان کے معروف گلوکار امانت علی خان اور ان کے بیٹے سعادت علی بخش نے پروگرام میں مزاح سے بھر پور گفتگو کر کے سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا۔ جی سرکار کے میزبان نعمان اعجاز کے دلچسپ سوالوں نے پروگرام کو چار چاند لگا…

حکومت کی 3سالہ کارکردگی اور عیسیٰ خیلوی کا نیا ترانہ

گاؤں کے مولوی نے پورے جوبن کو تاؤ دے کر،سارے علم کو مجتمع کرتے ہوئے ،ہاتھ ہوا میں لہرا کر تقریر کرتے ہوئے حاضرین سے ایک سوال پوچھا؟ "مومنو! ’’جدوں حضرت یوسف علیہ السلام دے بھائیاں نیں حضرت یوسف علیہ السلام نوں کھوہ وچ سٹیا تے کھوہ وچوں…

برصغیر کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 41 ویں برسی ہے

ممبئی : برصغیر پاک وہند کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 41 ویں برسی ہے ۔ وہ 1980 میں 31 جولائی کو انتقال کرگئے تھے ۔ محمد رفیع آج اس دنیا میں نہیں لیکن دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں کہیں نہ کہیں ان کی آواز کانوں میں ضرور رس گھول رہی ہے۔…

صرف 4 ڈالر کی پینٹگ کروڑوں روپے میں نیلام

اوٹاوا : برطانیہ کے مشہور گلوکار ڈیوڈ بووی کی پیٹنگ کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں تقریباً ایک کروڑ اکتالیس لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس 1995ء میں بنائی گئی اس پینٹنگ پر اس وقت صرف 4 ڈالر ہی لاگت آئی تھی۔…