پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی پی رہنماءفاروق ایچ نائیک کی زیر…