براؤزنگ ٹیگ

notification

ایف بی آر افسران کو 140 فیصد ہیڈ کوارٹرز الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم  نے یکم نومبر 2023 سے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لیے ایف بی آر کے ہیڈ کوارٹرز الاؤنس کا 140فیصد دینے کی منظوری دے دی۔ ایف بی آر افسران کیلئے ہیڈ کوارٹر الاؤنس کے حوالے سے وزارت خزانہ کے ریگولیشن…

وفاقی حکومت کا پنجاب میں چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے  پنجاب میں چینی کی قیمتوں کے تقرر کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس…

بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر فیس ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی کٹس اور سامان کی درآمد پر اربوں روپے کمائے جانے کا انکشاف…

سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

.لاہور: سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ظفر نصراللہ کنوینر مقرر کئے گئے ہیں. اور کمیٹی کے ٹی او آر بھی طے کر دئیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی سیکرٹریز…

عید میلادالنبی ﷺ، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے  عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر  19 اکتوبر بروز منگل  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ملک بھر میں عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں ۔ ملک کے مختلف شہروں میں عاشقان رسول ﷺ اپنے…

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ۔ ایک لیٹر پٹرول اب 137روپے79 پیسے میں ملے گا ۔ حکومت کی طرف سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔…

اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم قرار، سوشل میڈیا رولز 2021ءکا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021ءکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہو گا  جبکہ سوشل میڈیا اداروں پرجلد ازجلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہو گا اور…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے نوٹیفکیشن کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لے لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو گا، اسے غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے، نوٹیفکیشن کل تک جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے جن کی تقرری کا نوٹیفکیشن کل تک جاری کر دیا جائے گا اور وہ آئندہ ہفتے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز…

سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بروز بدھ  صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی…