پیپلز پارٹی عمران حکومت گرانے کیلئے آئینی و قانونی راستے اپنانے کے لیے تیار ہے، نیئر بخاری
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی عمران خان حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنانے کے لیے تیار ہے اور اگر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گر جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر…