حکومت کا آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 95 پیسے تک فی یونٹ اضافے کی تجویز ہے۔
نیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی…