مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: نگران حکومت نے بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔
نیو نیوز کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔
نیپرا اتھارٹی آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی…