براؤزنگ ٹیگ

children

بچوں میں آنکھ کے کینسرکا تیزی سے اضافہ، 1 ہزار 600 کیس رپورٹ

راولپنڈی: آنکھ کے کینسرکی ایک شاذونادر ہونے والی بیماری  ملک کے مختلف حصوں میں چھوٹے بچوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ راولپنڈی کے مختلف اسپتالوں میں صرف ایک سال کے دوران 1 ہزار 600 بچوں کی آنکھ کے کینسر کے واقعات رپورٹ ہوئے۔…

فرانس : پارک میں چاقو بردار نے 6 بچے زخمی کردیئے،3 کی حالت تشویش ناک

پیرس:فرانس کے شہر اینیسی میں چاقو بردار شخص نے 6 بچوں کو زخمی کردیا، تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اینیسی کے ایک پارک میں ایک چاقو بردار شخص نے 6 بچوں پر حملہ کردیا۔ وہ بچے پارک میں کھیلنے میں مشغول تھے۔ اس حملے…

سینیٹ نے بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا بل منظور کر لیا

اسلام آباد: سینیٹ نے بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا بل منظور کر لیا اور بچی 16 سال تک اور بچہ 7 برس کی عمر تک ماں کے پاس رہے گا۔ ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گارڈین اینڈ وارڈز ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔…

بغیر ویکسی نیشن بچوں کو سکولوں میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ویکسی نیشن کے بغیر اب بچوں کو سکولوں میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کسی بھی طرح کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ…

ہمارا آغاز اچھا مگر ابھی بہت کام باقی ہے، جلد سکول کے بچوں کا پلان لا رہے ہیں : رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جلد 100 سکول کے بچوں کا پلان لا رہے ہیں جنہیں ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، آئندہ سیزن میں دنیا کی بڑی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، جب تک آسٹریلیا کو اس کی…

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان اختلاف کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور: شادی کے بعد بچوں کی تعداد کو لیکر  بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر شعیب ملک کے درمیان اختلاف کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ثانیہ اور شعیب کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں مستقبل میں…

پاکستان میں سالانہ 4 لاکھ بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں

اسلام آباد : پاکستان میں سگریٹ نوشی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ سالانہ 6 سے 15 سال کے ساڑھے 4 لاکھ بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں۔ ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹرنیٹوز پاکستان کے مطابق ہم ملک بھر میں سگریٹ نوشی کرنے…

متحدہ عرب امارات میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دیدی گئی

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پانچ سے 11سال تک کے بچوں کو کورونا وائرس کے خلاف فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت صحت نے پانچ سے 11سال تک کی عمر کے بچوں کوہنگامی طور پر…

منڈی بہاؤالدین میں 50 روپے کی چوری، ملزم نے بچوں کو پنجرے میں بند کر دیا

منڈی بہاؤالدین: پچاس روپے کی مبینہ چوری کے شبہ میں دکاندار نے دو کمسن بچوں کو پنجرے میں قید کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔   تھانہ سٹی کے علاقہ پانچ وارڈ میں 8 اور 9 سال کے دو کمسن بچوں کو بھرے بازار میں…