براؤزنگ ٹیگ

cancer

” اربوں روپے کا صحت بجٹ کہاں جا رہا? کوئی پتا نہیں، تمام سفارشی بھرتی کرلیے”

اسلام آباد: بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے وفاق اور تمام صوبائی سیکرٹریز صحت کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے خیبر پختونخوا کے ہسپتانوں میں سفارشی بھرتی کیے گئے ہیں۔…

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھول پلئیر پپو سائیں انتقال کر گئے

لاہور: کینسر میں مبتلا بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھول نواز پپو سائیں انتقال کر گئے۔ مہلک مرض کینسر کے باعث  ان کا جگر 85 فیصد کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔ پپو سائیں اپنے فن کے ذریعے  دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے لائے ۔ انہوں نے صوفیا…

پاکستان میں سالانہ 4 لاکھ بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں

اسلام آباد : پاکستان میں سگریٹ نوشی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ سالانہ 6 سے 15 سال کے ساڑھے 4 لاکھ بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں۔ ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹرنیٹوز پاکستان کے مطابق ہم ملک بھر میں سگریٹ نوشی کرنے…

میرا امریکا میں علاج کرایا جائے، عمر شریف کی دکھی دل کیساتھ وزیراعظم عمران خان سے اپیل  

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کا علاج امریکا سے کرائیں کیونکہ وہاں ہیلتھ کی بہتر سہولتیں موجود ہیں۔ عمر شریف نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں اپیل کی کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مجھے بہتر…

پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کی مشہور اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی عمر 42 سال تھی، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ نائلہ جعفری نے چند ہفتے قبل حکومت سے علاج میں مدد کی اپیل بھی کی تھی۔ نائلہ جعفری نے…

کولڈ ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے کینسر ہو سکتا ہے، طبی ماہرین نے خبردار کردیا

لاہور: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کولڈ ڈرنکس زیادہ استعمال کرنے سے گریز کرنا ضروری ہے کیونکہ اس سے انسانی جسم میں کینسر پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیقی رپورٹوں میں سافٹ ڈرنکس کے استعمال اور متعدد…