طور خم بارڈر کو بندش کے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا
خیبر: طور خم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کیلئے10 روز کی بندش کے بعدسفری دستاویزات کی شرط کیساتھ آج کھول دیا گیا۔
دس روز کی بندش کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔
کسٹم…