ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ ، پاکستان کی عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

31

ابوظہبی:ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ  میں  پاکستان کی عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ابوظہی میں ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے۔

عائشہ ممتاز کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا میڈل یقینی ہو گیا ہے۔

چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عائشہ ممتاز بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل آئیں گی۔

تبصرے بند ہیں.