وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا: ذرائع

50

اسلام آباد:اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس دن 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا، جس کے بعد اس کا وقت تبدیل کرکے 3 بجے کردیا گیا تھا۔

 

 

 

 

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

 

 

 

 

دوسری جانب قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت  بھی مسلسل آگے بڑھایا جاتا رہا، ابتدائی طورپر اجلاس آج صبح ساڑھے گیا رہ بجے شروع کرنے کا وقت رکھا گیا تھا جس میں تین بار اضافہ کیا گيا۔

تبصرے بند ہیں.