ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اپنا چوتھا میچ آج چین کےخلاف کھیلے گا

88

بیجنگ  : پاکستان ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا چوتھا میچ آج کھیلے گی۔

 

قومی ٹیم ایونٹ میں چین کے خلاف مدِمقابل ہوگی۔پاکستان اور چین کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔

 

پاکستانی  ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ایک جیت اور دو ڈرا کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔چین کی خلاف جیت سے  پاکستانی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی۔

تبصرے بند ہیں.