پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

127

اسلام آباد :ُوزیراعظم شہباز شریف  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

 

 

 

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.