عالمی مارکیٹ میں فی تولہ کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

36

عالمی مارکیٹ:سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ کا بھاو ایک بار پھر بڑھ گیا۔ سونے کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، فی تولہ 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 27 ہزار 966 روپے ہوگئی۔

 

 

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوکر 2566 ڈالر فی اونس ریکارڈ ہوا، چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر 2950 روپے ہوگئی۔

تبصرے بند ہیں.