الیکشن 2024 اور ملک میں انٹرنیٹ بندش سے متعلق پی ٹے اے کا بیان

102

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عام انتخابات کے روز ملک بھر میں انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔

 

پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ انتخابات کے روز انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی اور انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔

 

تبصرے بند ہیں.