سموگ کا راج برقرار، لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر

69

لاہور: ملک بھر میں سموگ کا راج برقرار ہے جبکہ لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا  ہے۔

 

آج بروز پیر لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 398 ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے شہر بھر میں کھانسی اور زکام جیسے بیماریوں نے جنم لے لیا۔۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ پر کنٹرول پانے کے لئے سحت سے سحت اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 

دوسری جانب شہر  میں درجہ حرارت 17 ڈگری سنٹی گرید کیا ریکارڈ جارہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے

تبصرے بند ہیں.