براؤزنگ ٹیگ

لاہور

پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں:حلیم…

کراچی :صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ  پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں۔ بیان میں حلیم عادل شیخ  نے  کہا کہ پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز…

مریم نواز کے حق میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے دستبردارنہیں ہوئے: پی ٹی آئی امیدوار کی…

لاہور: این اے 119سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار نہیں ہوئے۔ شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار ہونے والی جعلی خبریں چلائی جا رہی…

لاہور میں 30 دن کے دوران 42 بچے نمونیا سے دم توڑ گئے:محکمہ صحت

لاہور:  لاہور میں 30 دن میں 42 بچے نمونیا سے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران مزید دو بچے نمونیا سے دم تؤڑ گئے جس کے بعد نمونیا سے پیش آنے والی اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کا…

شاہدرہ، گیس سلنڈر پھٹنے سے9 افراد جھلس گئے

لاہور:صوبائی  دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے سے گھر کے 9 افراد جھلس گئے۔ ریسکیوذرائع  کے مطابق کچن میں کام کے دوران سلنڈر پھٹا،  سیلنڈر پھٹنے سے گھر کی عمارت کو بھی نقصان…

گوجرہ، قراقرم ایکسپریس حادثے کا شکار

گوجرہ: کراچی سے لاہور آنے والی قراقرام ایکسپریس گوجرہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرام ایکسپریس میں حادثہ ایمرجنسی بریک لگانے پر کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا، کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے ٹرین 2 حصوں میں…

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور : پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور، سرگودھا، میانوالی، دیر بالا، مانسہرہ اور آزاد کشمیر میں زلزلہ آیا۔ نیو نیوز کے مطابق  فیصل آباد، ننکانہ صاحب ،چارسدہ  ، نوشہرہ…

یاسمین راشد لاہور کے این اے 130 سے الیکشن لڑنے  کیلئے اہل قرار

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو  لاہور کےحلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغزات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر …

پسند کی شادی، بہنوئی نے دو سالوں کو قتل کر دیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہنجروال کے علاقے میں ملزم اپنی بیوی کے دو بھائیوں کو قتل کر کے باآسانی فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی بہن نے فہد نامی ملزم سے پسند کی شادی کی تھی، دونوں بھائی اپنے بہن کو فہد کے پاس…

اچھرہ میں گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی، 4 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں پر اسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک  میں واقعہ ایک گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی ہوئی، آگ…

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پا کستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت…