سموگ کا راج برقرار، لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر
لاہور: ملک بھر میں سموگ کا راج برقرار ہے جبکہ لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
آج بروز پیر لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 398 ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے شہر بھر میں کھانسی اور زکام جیسے بیماریوں نے جنم لے لیا۔۔…