براؤزنگ ٹیگ

smog

لاہور میں بارش کے بعد سموگ میں نمایاں کمی

لاہور: حکومت کی مصنوعی بارش کی  پلاننگ کرتی رہ گئی، اللہ نے قدرتی بارش برسا دی۔ بارش کے بعد لاہو میں  اسموگ میں واضح کمی دیکھی گئی، شہر کا  ایئر کوالٹی انڈیکس 164ریکارڈ ہوا۔ رات اور صبح کے اوقات میں لاہور کے مختلف علاقوں میں…

ہائی وے پر ٹریلر اور سکول وین میں تصادم، دو بچے جاں بحق، متعدد زخمی

رینالہ خورد:  نیشنل ہائی وے شیرگڑھ بائی پاس کے قریب ٹریلر اور سکول وین میں تصادم کے باعث سکول جانے والے دو بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق نیشنل ہائی وے پر  تیزرفتار ٹریلر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے…

فضا پر سموگ کا قبضہ، لاہور سمیت  پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن

لاہور: صوبائی دارلحکومت میں سموگ خطرناک سطح  تک پہنچ گئی۔ لاہور سمیت  پنجاب کے 10اضلاع میں جزوی آج جزوی لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ  بازار، دکانیں  اور دفاتر 3 بجے کے بعد کھلیں گے ۔ …

پنجاب کی اسموگ سے نمٹنےکیلئے چین سے مدد طلب

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کے بحران سے نمٹنے کے لیے چین سے مدد طلب کر لی۔ لاہور شہر کے مختلف حصوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک سطح پر 300 سے تجاوز کر گیا۔ صوبائی دارالحکومت شدید سموگ سے نبردآزما ہے، جس نے…

ہفتے کے روز چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیشِ نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتے کو روز پنجاب کے 10 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند  رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے…

پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی

لاہور: پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں لاہور سمیت  لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی…

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

لاہور:  پنجاب کے 24  اضلاع میں  آج   سے 6 جنوری تک  موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا،تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نوٹی فیکیشن کے مطابق چھٹیوں پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے جن 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6…

پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات دو مرحلوں میں تقسیم

لاہور: پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کو دو مرحلوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جس دوران سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے…

پنجاب : دھند کے باعث موٹر ویز بند، ریلوے اور فضائی نظام متاثر

لاہور:   پنجاب بھر  کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے جبکہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلوے اور فضائی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں…