اسلام آباد: الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کے کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری ہو گئے۔
الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمیشنر اور لیکشن کمیشن پر توہین آمیز ریمارکس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے پروڈخشن آرڈر جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ بھی جاری کیر دیے۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 24 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو بھی 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.