گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کردیے

190

لاہور: (ابرہیم لکی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کردیئے ہیں اس طرح پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔

 

نیو نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے دو دن قبل اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال کی تھی جس پر انہوں نے آج دستخط کردیے ہیں۔

 

گورنر کی طرف سے دستخط کرنے کے بعد پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔تحلیل ہونے کے 90 دن بعد پنجاب میں عام انتخابات ہوں گے۔

 

تبصرے بند ہیں.