اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے ۔
وزیر خارجہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے فیصلے کے نتیجے میں کیا ہے ۔
Some good news. The United Kingdom has officially removed Pakistan from its list of ‘High Risk Third Countries’ following our early completion of FATF action plans. 🇵🇰 🤝 🇬🇧 pic.twitter.com/clcGHy5771
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 14, 2022
اس حوالے سے برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ منی لانڈرنگ ، دہشتگردی کی فنانسنگ روکنے کی پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.