سانحہ 9 مئی ، یاسمین راشد ، حماد اظہر ، اسلم اقبال اور مراد راس کے خلاف ثبوت موجود ہیں، کسی شرپسند…

لاہور : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ 9 مئی  کو گھیراؤ جلاؤ کے  تمام واقعات  منصوبہ بندی سے ہوئے ۔ تما م ثبوت عدالتوں میں پیش کیے جائیں گے۔ یاسمین راشد ، حماد اظہر ، اسلم اقبال ، مراد راس کی فون کالز موجود ہیں۔…

مقدمات درج کرانے والوں کو پیغام ہے ہم فوج کے ساتھ ہیں، ساتھ بیٹھے اور بتائیں ہم کہاں غلط ہیں، ہم…

لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ فوج ہمارا ادارہ ہے اور ہم فوج کے ساتھ ہیں جو مرضی کرلیں پنجاب میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔ میری ساری ادویات بند کردی ہیں مجھے سونے نہیں دیتے۔ …

غلام مرتضیٰ ورک کی جانبداری کے واضح ثبوت ہیں ، کرپشن کے باوجود پرویز الہٰی کو بری کیا: اینٹی کرپشن 

لاہور : اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو ناجائز بھرتیوں کےکیس میں عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جج غلام مرتضی پر 2 جون کے جانبدارانہ فیصلے کی وجہ سے اینٹی کرپشن نے عدم اعتمادکرتے ہوئے سیشن عدالت جانےکا فیصلہ کیا ہے۔ …

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے بغیر حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیشی کے بغیر حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا اور سماعت صبح تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور…

جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا: عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔ غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرکے حکومت آئین کی…

اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر، نکولا اسٹرجن نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر ، نکولا اسٹرجن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ 2014 سے اسکاٹ لینڈ حکومت کی سربراہ تھیں ۔ ایڈنبرا میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے نکلو اسٹرجن نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ وہ ہٹ جائیں اور…

بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری

نیو دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف دستاویزی فلم چلانے پر بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکس حکام نے دوسرے روز بھی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے دفاتر پر کارروائیاں…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاور آف اٹارنی کی آٹومیشن سروس شروع

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے”پاور آف اٹارنی“ کی آٹومیشن سروس کا افتتاح کیا۔ وزیر خارجہ نے تقریب سے خطاب میں آٹومیشن سروس کے افتتاح کو سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑے قدم کی…

عمران خان جنوبی پنجاب کے ممبران اسمبلی پر برہم، زین قریشی کا پارٹی ٹکٹ خطرے میں پڑ گیا

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جنوبی پنجاب کے ممبران اسمبلی پر برہم ، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کا پارٹی ٹکٹ خطرے میں پڑ گیا ۔ جنوبی پنجاب کے پارٹی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے ضلعی صدر تحریک…

وزیراعظم کی ترکیہ کے سفارتخانے آمد، زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ترکیہ کے سفارتخانے پہنچ گئے اور زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی وزرا بلاول بھٹو ، اعظم نذیر تارڑ اور ایاز صادق بھی…