عمران خان جنوبی پنجاب کے ممبران اسمبلی پر برہم، زین قریشی کا پارٹی ٹکٹ خطرے میں پڑ گیا

141

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جنوبی پنجاب کے ممبران اسمبلی پر برہم ، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کا پارٹی ٹکٹ خطرے میں پڑ گیا ۔

 

جنوبی پنجاب کے پارٹی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے ضلعی صدر تحریک انصاف خالد جاوید وڑائچ کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، کہا ہے کہ زین قریشی اور خالد جاوید وڑائچ کی ریلیاں سی کلاس رہیں ، دونوں پارٹی پوزیشن بہتر نہ بنا سکیں تو ان کے پارٹی ٹکٹ خطرے میں ہوں گے ۔

 

 

 

تبصرے بند ہیں.