روس سے سستے تیل کی بات کرلی تھی، واپس آیا تو باجوہ نے کہا یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرو: عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ روس سے سستا تیل لینے کیلئے صدر پیوٹن سے بات کرلی تھی ۔ دورے سے واپس آیا تو جنرل باجوہ نے کہا یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرو ۔ اپنے بیان میں عمران خان نے…

الخدمت فاؤنڈیشن کا ترکیہ، شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 کروڑ روپے سے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے لاہور…

عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق

انقرہ: ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔ ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا…

ضیا اور مشرف کی طرح عمران خان کا دور بھی ایک امتحان تھا: بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقدامات نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ، ضیا اور مشرف کی طرح عمران خان کا دور بھی ایک امتحان تھا ۔ شہدائے جمہوریت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا…

عمران نیازی کی باتیں قوم کو مسلسل مایوس کر رہی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر تنقید، کہا عمران نیازی کی باتیں قوم کو مسلسل مایوس کر رہی ہیں ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان دوبارہ پاور میں آنا…

ن لیگ کو چھوڑ کر کسی نئی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بن رہا: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر کسی نئی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بن رہا ۔ اپنے بیان میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے ، اس لیے تنقید ہو رہی…

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اُن کے قائد صرف نواز شریف ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ہی الیکشن لڑیں گے ۔ اپنے بیان میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن سے برسوں…

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی

انقرہ: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔ ترک حکام کے مطابق ترکیہ میں اب تک 29 ہزار 605 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ شام میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 500 سے تجاوز کر گئی ہے ۔…

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دیدی

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی ہے ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہم دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام…