سلمان شہباز کو حوالے کیا جائے: نیب کا برطانوی حکومت کو خط

97

 

اسلام آباد: نیب نے سلمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔

 

نیو نیوز کے مطابق 31 دسمبر  کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سلمان شہباز منی لانڈرنگ اور ٹی ٹی اسیکنڈل میں نیب کو مطلوب  ہیں ۔سلمان شہباز کو عدالت نے اشتہاری قرار دے رکھا ہے لہٰذا انہیں پاکستان کے حوالے کیا جائے۔

تبصرے بند ہیں.