براؤزنگ ٹیگ

NAB

کرپٹ ترین اداروں میں پولیس کا پہلا، عدلیہ پاکستان کا تیسرا نمبر

کراچی: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے جاری کردہ قومی کرپشن کے تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل…

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کی تفتیش مکمل، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

لاہور:نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی سمیت دیگر افراد کیخلاف  ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے الزام میں ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پرویز الہی اور…

190 ملین پاؤنڈز کیس: سپریم کورٹ کا این سی اے کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا فیصلہ، نیب کا…

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ  سپریم کورٹ کی جانب سے جمعرات کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی واپس بھیجی گئی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے فیصلے سے نیب کا عمران خان اور دیگر کیخلاف 190ملین پائونڈز کا کیس…

توشہ خانہ نیب ریفرنس کیس: سابق وزیر اعظم کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد:  احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔  عدالت نے 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی۔ …

ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت آج پھر…

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج دن ڈھائی بجے کے بعد ایک بار پھرسماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس…

ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت آج ہو…

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج دن ڈھائی بجے کے بعدسماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے:…

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی جانب سے دو نیب ریفرنسز  ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا…

190 ملین پاؤنڈ کیس، چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد:  احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔ دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو…

190 ملین پاؤنڈ کیس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں، نیب ہراساں کرنا بند کرے، شیخ رشید کا تحقیقاتی…

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے  نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر  دیا ۔ شیخ  رشید کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے میرے پاس کوئی معلومات یا ثبوت نہیں ہیں،  نیب نوٹس بلا جواز اور غیر قانونی ہے۔…

190 ملین پاؤنڈ کیس، علی زیدی اور فیصل واوڈا نیب میں طلب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیےقومی احتساب بیورو  (نیب) نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ نیب  اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…