براؤزنگ ٹیگ

UK

امریکہ اور مغربی ممالک کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روس کو سوئفٹ پیمنٹ سسٹم سے علیحدہ کرنے پر اتفاق کر لیا اور اب روس کے سینٹرل بینک پر…

ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لندن: ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کی تصدیق بکنگھم پیلیس کی جانب سے کی گئی ہے۔   بکنگھم پیلیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ الزبتھ میں کورونا کی ہلکی علامات سامنے آئی ہیں جس کے بعد ملکہ کی طبی نگہداشت جاری ہے۔ شاہی محل…

آرمی چیف سے ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ اور کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

بورس جانسن نے قوم سے معافی مانگ لی

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔   برطانوی میڈیا کے مطابقبورس جانسن کے خلاف پارٹی گیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیر اعظم ہاؤس میں پارٹیوں کے انعقاد کو…

برطانیہ میں ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے پرغور

لندن: برطانیہ کی مایہ ناز جامعات آکسفورڈ اور کیمبرج نے ہفتے میں 6 کے بجائے 4 دن کام پر ٹرائل کا آغاز کرد یا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کیمرہ ساز کمپنی ’’کینن‘‘ میں اب ملازمین ہفتے میں 5 یا 6 دن کے بجائے پیر سے…

سلمان شہباز کو حوالے کیا جائے: نیب کا برطانوی حکومت کو خط

اسلام آباد: نیب نے سلمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔ نیو نیوز کے مطابق 31 دسمبر  کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سلمان شہباز منی لانڈرنگ اور ٹی ٹی اسیکنڈل میں نیب کو مطلوب  ہیں ۔سلمان…

سال 2022 میں پاکستان کے لئے نئی ملازمتیں لائیں گے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد : برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ 2022 وہ سال ہو گا جس میں پاکستان سے تجارتی تعلقات مزید بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ نئی ملازمتیں اور سرمایہ کاری لائیں گے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی…

پاکستانی ائیرلائنز کی جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی جانب سے کیا گیا سیفٹی آڈٹ کلیئر کر لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع کر دیں گی۔ …

ملزم عبدالقادر احسان کی برطانیہ حوالگی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی برطانیہ حوالگی کی منظوری دے دی۔   وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ‏ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت 7نکاتی ایجنڈے پر غورکیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پانچ عالمی جوہری طاقتوں نے ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا

ماسکو: روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔    روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ…