براؤزنگ ٹیگ

UK

انتہائی نگہداشت وارڈز میں 90 فیصد بوسٹر نہ لگوانے والے افراد زیر علاج ہیں، بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انتہائی نگہداشت وارڈز میں 90 فیصد بوسٹر نہ لگوانے والے افراد زیر علاج ہیں۔    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ویکسینیشن مہم نے انگلینڈ میں وبا کو موجودہ سطح پر کنٹرول میں رکھا…

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   وفاقی حکومت نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کے صریحاً خلاف ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ایوان نمائندگان کی ڈپٹی لیڈر انجیلاریز کی ملاقات کی اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ تعلقات مستحکم بنانے میں برطانیہ میں 16 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا کردار اہم ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا…

افغانستان کو انسانی تباہی سے بچانے کے لیے عالمی کاوشیں ناگزیر ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہر سطح پرسفارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

ملالہ یوسفزئی نے شوہر کو داڑھی کٹوانے پر گھر نہ آنے کی وارننگ دیدی

لندن: ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شوہر کو داڑھی کٹوانے پر گھر نہ آنے کی وارننگ دے دی۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور ان کے شوہر عصر ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں دونوں کھیل کھیلتے نظر…

آرمی چیف کا برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے رابطہ، نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل انتھونی ریڈکن سے ‏ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیلفونک گفتگو میں باہمی تعاون کو…

چین میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔   چینی میڈیا کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کا پہلاکیس پورٹ سٹی تیانجن میں رپورٹ ہوا ہے۔ اومی کرون ویرینٹ سےمتاثرہ شخص 9 دسمبرکو  بیرون ملک سے آیا تھا، متاثرہ…

فرانس امریکا اور باقی ممالک کے نقشِ قدم پر نہیں چلے گا، چین

بیجنگ: امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کیے جانے پر چین کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے دی گارڈیئن کے مطابق چینی حکومت نے تینوں ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس…

خالصتان  بن کررہے گا، آزادی بہت قریب نظر آرہی ہے:سکھ فارجسٹس رہنما

لندن :سکھ فار جسٹس کے رہنما ؤںکا کہنا ہے کہ خالصتان بن کر رہے گا ،آزادی بہت قریب نظر آ رہی ہے ،سکھ برادری کی موجودہ نسل آزادی کا سورج طلوع ہوتا ضرور دیکھے گی ۔ نیو نیوز برطانیہ کے بیورو چیف کوثر کاظمی کے مطابق سکھ فار جسٹس کے…

کورونا وائرس کو پھیلنے کا دوسرا موقع نہیں دیں گے، بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے کا دوسرا موقع نہیں دیں گے۔    بوسٹر ڈوز سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ بھر میں بوسٹر لگانے کیلئے اضافی انتظامات…