اسلام آباد : وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اگرباہرہیں تواس کی وجہ ہے کہ عدالت ان کاکیس روزانہ کی بنیاد پر نہیں سن رہی۔ان کیخلاف ٹی ٹیز کے کیسز ہیں جن کی سماعت ہورہی ہے۔
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو کئی بار دعوت دی وہ آئے اور انتخابی اصلاحات پر بات کرے۔ اپوزیشن نے ابھی تک حکومت کی دعوت کو قبول نہیں کیا۔اپوزیشن نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو بھی پڑھنے کی ضرورت محسوس نہ کی۔
فواد چودھری نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اپنے وقت پر ہوگا۔اخبارات نے آج لکھا ہےپاکستان کےقرضوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔کابینہ کو بتایا گیا بعض قرضے اس لئے لئے گئے تاکہ زرمبادلہ کو بڑھایاجائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اقدامات کو پوری دنیا نے سراہا ہے۔ کو شش کر رہے ہیں برطانیہ پاکستان کو اس ریڈ لسٹ سے باہر نکالے۔

تبصرے بند ہیں.