جنرل فیض حمید آرمی چیف بننے کیلئے اطلاعات یا انٹیلی جنس کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کر رہے تھے:…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ جنرل فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے اس لئے وہ اطلاعات یا انٹیلی جنس کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کر رہے تھے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل میں…