بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیا
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سے متعلق چیئرمین سینیٹ کے کردار پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے ملی…