کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کیسے کرتا ہے؟
کیلیفورنیا: سماجی رابطوں کی سب سے مشہور ایپ واٹس ایپ صارفین کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ڈیٹا بالکل محفوظ ہاتھوں میں ہے، انھیں اس معاملے میں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کی ڈیٹا ٹیکنالوجی لیئرز کی شکل میں محفوظ بنایا جاتا ہے۔…