ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے ، ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا ، کہا تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے ۔
اس افسوسناک واقعے پر اپنے بیان میں ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ہم…