براؤزنگ ٹیگ

Syed Wali Shah Afridi

نیشنل کرائم ایجنسی، شہباز شریف کی بے گناہی ثابت

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیئے جس کے مطابق شہباز شریف منی لانڈرنگ کا ہدف تھے ۔دو برسوں میں پندرہ سالوں کے مالی معاملات اور اکائونٹس کا جائزہ…

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو خط

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی(سی پی سی)نے ان سے اظہار ہمدردی اور نیک تمنائوں کے پرتپاک جذبات کا اظہار کیا ہے ۔سی پی سی کے سنٹرل کمیٹی…

سانحہ مری اور حکمرانوں کی غفلت

حکومت کی نااہلی اوربد انتظامی کی وجہ سے مری میں ہونے والی برف باری سے23قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ لوگ اپنے بچوں کے ساتھ گاڑیوں میں پھنسے رہے جبکہ حکومت نے بروقت اقدامات نہیں اٹھائے اور صرف مری میں داخل ہونے والی گاڑیوں اور لوگوں کی تعداد…

ضمنی الیکشن خانیوال ،خدمت کی سیاست جیت گئی

پنجاب کے ضلع خانیوال کے حلقہ پی پی 206ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن)کے امیدوار رانا محمد سلیم نے 47649ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ۔تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط نے 34ہزار30حاصل کئے ۔خانیوال کے ضمنی الیکشن میں حکومت نے سرکاری وسائل اور مشینری…

معاشی بدحالی کا حکومتی اعتراف

ملک کی معاشی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ہے۔سعودی عرب سے تیس ارب ڈالر ملنے کے بعد بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 176تک پہنچ گیا ہے۔غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سٹاک…

عمران آفریدی کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت

عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ صوبائی صدر و مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور قبیلہ برقمبر خیل کے ممتاز رہنماء عمران آفریدی نے عوامی نیشنل پارٹی سے تیس سالہ سیاسی رفاقت ختم کر کے پاکستان مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا اور باڑہ برقمبر خیل…

مہنگائی اور پی ڈی ایم کا احتجاج

مہنگائی میں روزانہ کی سطح پر اضافہ ہورہا ہے ۔مہنگائی کی شرح 16فیصد تک پہنچ گئی ہے اور چینی کی قیمت130روپے، فی کلو سرخ آٹے کا تھیلا 1200روپے، بجلی کا یونٹ24روپے، ایل پی جی گیس فی کلو 250روپے، گھی فی کلو 380روپے، تیل کی قیمتیں ملک کی تاریخ کی…

میاں محمد شریف مرحوم، ایک ملنسار شخصیت

کسے معلوم تھا کہ جاتی عمرہ (امرتسر) میں 1920ء میں پیدا ہونے والا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لے گا اور پاکستان کی سیاست پر زیادہ اثر انداز ہونے والا فرد بن جائے گا لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے الحاج میاں محمد…

مہنگائی کا سونامی

تیل کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اور ڈالر کی قیمت پاکستانی روپوں میں 174 تک پہنچنے کی وجہ سے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سونامی آ گیا ہے۔ گھی فی کلو 350، چینی 120، دودھ فی کلو 140، سفید چنا 200، لوبیا 300، چاول 200، دال ماش400،…

12 اکتوبر: منتخب حکومت کاخاتمہ اور مارشل لاء کا نفاذ

12اکتوبر 1999کومحمد نوازشریف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے جنرل پرویزمشرف نے ملک میں مارشل لاء نافذکردیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں محمد نوازشریف کے پاس چند جرنیل گئے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے کاغذپر دستخط کرنے کو کہا اور انہیں کچھ رعایتیں دینے…