بی جے پی کے 2 وزرا اور 3 ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ گئے
نئی دہلی: مودی سرکار کے 2 وزرا اور 3 ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹے کے دوران دوسرے وزیر نے بھی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو چھوڑنے کا اعلان…