‘ذیابیطس کی دیکھ بھال تک رسائی’ ، عالمی درجہ بندی میں پاکستان تیسرے نمبر پر
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذیابیطس سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان کی 30.8 فیصدآبادی، ذیابیطس یا شوگر میں مبتلا ہے۔ کویت 24.9 فیصد شوگر کے مریضوں کے ساتھ دوسرے…