علیزے شاہ کاسگریٹ پینے کی ویڈیو بنانیوالے کو سبق سکھانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ ان دنوں اپنی ایک ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ، ویڈیو میں اداکارہ کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو کسی نے علیزے کی مرضی کے بغیر بنا کر سوشل میڈیا پر…